ایم پی اے افضل گل کا اسمبلی میں خطاب  کالجز میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کا مطالبہ

   ایم پی اے افضل گل کا اسمبلی میں خطاب  کالجز میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانے کا ...

  

حاصل پور (نمائندہ پاکستان) رکن پنجاب اسمبلی MPA چوہدری افضل گل نے پنجاب اسمبلی میں کہا کہ ہمارے حاصل پور (بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

کے تمام ڈگری بوائز اور گرلز کالج میں میٹھے پانی پر سوال کرتے ہوئے کہا ہمارے تمام کالج میں میٹھے پانی کی سہولت موجود نہیں ہے اور حاصل پور کے طالب علم بچے اور بچیاں اس سہولت سے مرحوم ہیں کالجوں میں فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں اس کے علاوہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فارومن حاصل میں لیکچر تھیٹر ایگزیمینیثن ہال اور دیگر سہولیات کے فقدان پر M PA افضل گل بھی نشاندہی جس پر سپیکر اور منسٹر کی طرف سے جلد ڈگری کالجز میں فلٹریش پلانٹ لگانے کی یقین دہانی جلد فلٹریشن پلانٹ نصب کر دئیے جائیں گے۔

افضل گل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -