عدالتوں میں محرم الحرام کی  آج اور کل عام تعطیل ہوگی

        عدالتوں میں محرم الحرام کی  آج اور کل عام تعطیل ہوگی

  

ملتان (خصو صی  رپورٹر)  صوبہ بھر کی طرح ملتان کے دیگر سرکاری اداروں کی طرح ضلعی اور عالی عدالتوں میں محرم الحرام کی آج اور کل عام تعطیل ہوگی۔ یوم عاشور کے موقع پر ضلعی عدالتوں میں معمول کے فرائض انجام (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

نہیں دیے جائیں جبکہ فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کے لیے ڈیوٹی مجسٹریٹس ریمانڈ اور ضمانتوں پر سماعت کریں گے۔

عام تعطیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -