فاتر العقل خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی مقامی افراد نے زندہ نکال لیا‘ ورثاء کے حوالے

 فاتر العقل خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی مقامی افراد نے زندہ نکال لیا‘ ...

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)ذہنی توازن درست نہ رکھنے والی50سالہ خاتون زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے عباسیہ لنک کنال میں کود گئی، مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ورثا(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 کے حوالے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز 50سالہ حلیمہ بی بی جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے نے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے عباسیہ لنک کنال میں چھلانگ لگا دی تاہم موقع پر موجود افراد نے حلیمہ بی بی کو زندہ بچا کر نہر سے نکال لیاجیسے بعدازاں ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔  

فاترالعقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -