کالے یرقان میں مبتلا خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

 کالے یرقان میں مبتلا خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی،نعش کاروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثا (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

کے حوالے کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اباڑو (سندھ) کی رہاشی 40سالہ شمیم مائی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا، جہاں شمیم مائی طبی امداد کے با وجود جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑ گئی، ہسپتال انتظامیہ نے کاروائی کے بعدنعش تدفین کیلئے ورثا کے حوالے کر دی۔ 

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -