بارش کے باعث بھیکے والا موڑ پر 10فٹ گہرا کھڈا پڑ گیا

  بارش کے باعث بھیکے والا موڑ پر 10فٹ گہرا کھڈا پڑ گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مون سون کی تیز بارشوں نے ایل ڈی اے اور واسا کے کاموں کی شفافیت کے دعوؤں کا پول کھول دیا، بھیکے وال موڑ پر 12 فٹ چوڑا 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا۔بارش کا پانی کارکردگی کو لے ڈوبا، تیز بارش سے شہر کی اہم سڑکیں بیٹھ گئیں۔ واسا ذرائع کا بتانا ہے شگاف 30 انچ کی سیوریج لائن بیٹھے سے پڑا۔ دوسری جانب منصورہ کے سامنے حبیب پارک روڈ پر بھی گڑھے پڑ گئے۔ گڑھے میں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی  پھنس گئی۔

 سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -