ڈینگی کی روک تھام کی مہم جاری
لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر دانش افضال کی زیر صدارت اجلاس میں بارشوں کے باعث ڈینگی سروئلنس کو مزید تیز کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنرز پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں۔
تا کہ پانی کھڑا ہونے کے سبب مچھر کی افزائش کا امکان نہ ہو۔