ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  سٹافکی چھٹیاں منسوخ

 ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  سٹافکی چھٹیاں منسوخ

  

 ملتان (سپیشل  رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے سٹاف کی 9 اور 10 محرم کی چھٹیاں منسوخ (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

کر دی گئیں ہیں۔سی ای او عبدالطیف خان نے آپریشنل،ورکشاپ اور شکایات سیل کے سٹاف کی چھٹی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔منیجر آپریشنز کو ہفتہ اور اتوار کو سٹاف کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔مذکورہ سٹاف متبادل کے طور پر سوموار کو چھٹی کر سکے گا۔

سٹاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -