محرم کے دوران سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون ناگزیر ہے،صدام اطہر

  محرم کے دوران سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون ناگزیر ہے،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ایگریکلچر پر و ڈ یو سر ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی اور سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں ملک دشمن عناصر کا راستہ روکنے اور ان کے مذموم عزائم کو شکست دینے اور امن و سلامتی یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ محرم الحرام اور یوم عاشور و دیگر جلوس اور اجتماعات میں امن دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں،قانون نافذ کرنے والے اداروں  کے ساتھ چیکنگ تعاون کرناچاہیے۔

 اور ذمہ دارانہ رویہ ادا کرتے ہوئے خود بھی پریشانی سے بچیں اور دوسروں کی زندگیاں بھی محفوظ بنائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -