سندھ حکومت کی نااہلی سے کراچی میں اربوں کانقصان ہوا،آصف جٹ

سندھ حکومت کی نااہلی سے کراچی میں اربوں کانقصان ہوا،آصف جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء آصف جٹ نے کہاکہ سندھ حکومت کی نااہلی سے کراچی سمیت صوبے بھر میں اربوں روپے کا نقصان پہنچاہے، قیمتی جانوں کا ضیاع ہو ا ہے جس کے ذمہ داربلاول زرداری اور ان کے حواری ہیں،بلاول زرداری نے کورونا پر سیاست کی آج وہ کس منہ سے دوسروں کو کہہ رہے ہیں کہ کراچی کی تباہی پر بات نہ کریں، بلاول زرداری اپنے گریبان میں جھانکیں۔