واقعہ کربلا صبر و تحمل،ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے،نعیم الدین

واقعہ کربلا صبر و تحمل،ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے،نعیم الدین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ  شہدائے کربلاکی عظیم قربانی نے اسلام کے آفاقی اصولوں کو تاقیامت زندہ کر دیا،کربلا میں حق و باطل کا معرکہ مسلمانوں کو ظلم کے خلاف جہاد کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشرے میں ایثار، اخوت، برداشت کے جذبات کو فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -