پی پی رہنما عقیلہ یوسف کی ایم این اے نفیسہ شاہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

پی پی رہنما عقیلہ یوسف کی ایم این اے نفیسہ شاہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی وومن ونگ پنجاب کی راہنما عقیلہ یوسف نے پیپلز پارٹی کی انفارمیشن سیکرٹر ایم این ایم اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے بڑے بھائی سید مظفر علی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور محترم سید قائم علی شاہ سابق وزیر اعلی سندھ کے پورے خاندان سے تعزیت کی ہے۔نہوں نے دعا کی ہے کہ رب غفور و رحیم مرحوم کی مغفرت کرے اور بلند تر درجات سے نوازے۔


 اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔