ملتان روڈ سبزی و پھل منڈی سے گندگی ختم کی جائے،مرضیہ سلیم

  ملتان روڈ سبزی و پھل منڈی سے گندگی ختم کی جائے،مرضیہ سلیم

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں پھلوں، سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا۔ اے سی سٹی نے منڈی میں ویسٹ کولیکشن کی شکایت پر متعلقہ انتظامیہ سے بات چیت کی اور فوری طور پر ویسٹ کو اٹھوانے کی ہدایات جاری کی کیں،انہوں نے کہا کہ اشیاء خوردونوش کی جگہ پرصفائی انتہائی ضروری ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -