تحریک انصاف بلاتفریق عوامی خدمت پر یقینی رکھتی ہے،ناصرسلمان

تحریک انصاف بلاتفریق عوامی خدمت پر یقینی رکھتی ہے،ناصرسلمان

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان نے چیئرمین شکایت سیل پنجاب زبیر خان نیازی سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر زبیرنیازی کا کہناتھاکہ حکومت پنجاب عوام کی خدمت کے حوالے سے صوبے میں بہترین بلدیاتی نظام متعارف کروایا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں عوام کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا، تحریک انصاف بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -