تمام مکاتب فکر کو ملک کی حفاظت کیلئے کردار اداکرنا چاہیے،بابر محمود

تمام مکاتب فکر کو ملک کی حفاظت کیلئے کردار اداکرنا چاہیے،بابر محمود

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ  خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے کہا ہے کہ  وطن عزیز  تمام قومیتوں اور سیاسی و مذہبی نظریات کا ایک گلدستہ ہے۔ تمام قوتیں اس گلدستے کا پھول ہیں۔ وطن عزیز کو بہاروں سے آراستہ کرنے اور خزاں کی نذر ہونے سے بچانے کیلئے قیام امن میں اپنا کردار ہر شہری فرض اولین سمجھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -