گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس  فیسٹیول آئندہ سال منعقد ہوگا

گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس  فیسٹیول آئندہ سال منعقد ہوگا

  

اسلام آباد  (اے پی پی) گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز فیسٹیول آئندہ  سال نومبر 2021ء میں گوادر میں منعقد ہوگا۔ ترجمان طارق علی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور میں 45 ممالک کے 400 ایتھلیٹس سمیت سپورٹس منسٹرز اور مندوبین شریک ہوں گے۔

  گوادر میں فیسٹیول کی شان بڑھائیں گے، ان مقابلوں میں نیزہ بازی، ٹریڈیشنل تیراندازی، اونٹ ریس، بیلٹ ریسلنگ اور چائنہ کے کلچرز کھیل شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -