جیمز اینڈرسن دنیا کے بہترین باؤلر ہیں، شعیب اختر

جیمز اینڈرسن دنیا کے بہترین باؤلر ہیں، شعیب اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیسر اور مایہ ناز باؤلر جیمز اینڈرسن کی عمدہ کارکردگی پر پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی تعریف کہا کہ انگلش باؤلر نے بہت عمدہ پرفارمنس سے ٹیسٹ کرکٹ میں 600  وکٹیں حاصل کیں ہیں   شعیب اختر نے 38 سالہ جیمز اینڈرسن کی تعریف کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شعیب پر ہی تنقید شروع کردی۔ شعیب اختر نے پوسٹ میں لکھا کہ”جیمز اینڈرسن کی جانب سے ناقابل یقین 600 وکٹیں ایک حیران کن اعزاز ہے۔
،ایک میڈیم پیسر کیلئے 156 میچز میں یہ اعزاز چھوٹا نہیں ہے“ ان کی جانب سے اس تعریف کو سوشل میڈیا نے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔