شاہین آفریدی کی اینڈرسن سے ملاقات،باؤلنگ ٹپس لیں 

      شاہین آفریدی کی اینڈرسن سے ملاقات،باؤلنگ ٹپس لیں 

  

 مانچسٹر(نیٹ نیوز) ساؤتھمپٹن میں تیسرے ٹیسٹ کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سے مختصرملاقات کی۔ یہ ملاقات شاہین کی خواہش پر میڈیا کمٹ منٹس کے دوران ہو ئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے سیم بولنگ کے حوالے سے جیمز اینڈرسن ٹپس لیں اور بتایا کہ میں آپ کا مداح ہوں۔ شاہین شاہ آفریدی نے فاسٹ بولرز کی فٹنس کے حوالے سے اینڈرسن سے پوچھا اور ان کا شکریہ اداکیا ٹپس لینے پر پاکستانی باؤلر بہت خوش ہوئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -