ٹیبل ٹینس کی نمبر ون کھلاڑی ہونے پر فخر ہے،ڈینیلامورٹن

   ٹیبل ٹینس کی نمبر ون کھلاڑی ہونے پر فخر ہے،ڈینیلامورٹن

  

لندن(نیٹ نیوز) رومانیہ سے تعلق رکھنے والی مایہ ناز ٹیبل ٹینس کھلاڑی ڈینیلا مورٹن نے کہا کہ ملک کی نمبر ون کھلاڑی ہونے پر بہت فخر ہے ٹیبل ٹینس کا کھیل میرا جنون ہے اور اب تک کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں انہوں نے مزید کہا کہ بے شمار ایونٹس میں میڈلز جیتے ہیں جیت کی خوشی ناقابل بیان ہے مزید کہا کہ پوری دنیا میں اس کھیل میں ملک کا نام روشن کرناچاہتی ہوں ڈینیلا نے کہا کہ بہت محنت سے اس کھیل میں آئی ہمیشہ حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کی ہے امریکہ او ر جرمنی کی ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے خلاف کھیل کر مزا آتا ہے کیونکہ وہ بہت اچھی کھلاڑی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -