سابق ڈی سی قصور سمیت 13 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر سماعتملتوی

سابق ڈی سی قصور سمیت 13 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر سماعتملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن عدالت کے جج راجہ راشد نے ضلع قصور میں اختیارات سے تجاوز کرکے سرکاری زمین الرٹ کرنے کے کیس میں ملوث سابق ڈی سی قصور سمیت 13 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی ہے،گزشتہ روزعدالت کے روبرو ڈپٹی ڈائریکٹر نادیہ حسین نے ملزمان کا ریکارڈ پیش کیا،ملزموں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے غیرقانونی اقدام کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -