کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق

کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقہ میں کرنٹ لگنے کے نتیجے میں مزدور جاں بحق ہو گیا  تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک بٹالہ شیلر کے سامنے گودام میں کام کرنے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت شہباز ولد امیر بخش کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قانونی کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -