فروکہ،2شادی شدہ  سمیت 3خواتین اغواء

فروکہ،2شادی شدہ  سمیت 3خواتین اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فروکہ/سرگودھا(نامہ نگار) دو شادی شدہ ایک کنواری تین لڑکیوں کو اوباش افراد نے بداخلاقی کی نیت سے اغواء کر لیا واقعات پر عوام کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق پہلے واقعہ میں قصبہ وجھوکہ سے تنویر وجھوکہ کی بیوی رضیہ کو اوباش عمر فاروق ساتھیوں کی مدد سے اغواء کر کے لے گیا دوسرے واقعہ میں موضع کلیار سے فلک شیر کی بہو تنزیلا بی بی کو مبشر اور فلک شیر کی بیٹی رفعت بتول کو حسن نامی نوجوان ایک ہی وقت میں گھر سے اغواء کر کے لے گئے ایک کنواری لڑکی دو شادی شدہ خواتین کو ملزمان کاروں میں سوار کر کے لے گئے واقعات پر لوگوں کا شدید احتجاج پولیس تھانہ ساہیوال اور پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -