قصور، پولیس نے ملزم کو  منشیات سمیت گرفتار کرلیا

  قصور، پولیس نے ملزم کو  منشیات سمیت گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم میں پونا کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ریلوے پھاٹک سیال خورد روڈ پر ملزم ندیم کے قبضہ سے پونا کلو چرس دوران تلاشی برآمد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ہے

مزید :

علاقائی -