نوشہرہ رسالپور میں نوجوان  کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  نوشہرہ رسالپور میں نوجوان  کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ رسالپور میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق نوجوان کو سینکڑوں   اشک بار  آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ   رسالپور کے علاقے شنو کلی کے رہائشی اسکول ٹیچر اصل خان کے  نوجوان فرزند   جعفر  شاہ  گھر میں بجلی فٹنگ کے دوران  بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق     حقیقت ہے دوستوں۔۔یہ دنیا فانی ہے۔۔پھول سے بھی خوبصورت اس بچے نے دنیا چھوڑ دیا والدین کم عمری میں اس کی شادی کرنا چاہتے تھے  نیا گھر بھی بنالیا اور اسی گھر میں بجلی فٹنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے جعفر شاہ دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔رسالپور کے علاقہ شپنو کلی کے رہائشی کوتر پان میں سکول ٹیچر اصل خان کے فرزند تھیاللہ پاک رب العزت والدین کو صبر جمیل عطا فرمادیں۔۔آمین

مزید :

صفحہ آخر -