صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی  کا اضاخیل فلور ملز کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی  کا اضاخیل فلور ملز کا اچانک دورہ

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی نے ضلع نوشہرہ میں آضاخیل فلور ملز کا آچانک دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے فلور ملز میں گندم کی پسائی، ڈیلرز کو سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی اور اور آٹے کی کوالٹی کا مکمل معائنہ کیا۔متعدد فلور ملز سے آٹے کا معیار چیک کرنے کے لئے ملز سے سبسڈائزڈ آٹے کے نمونے لیبارٹری کو بھجوا نے کی ہدایات جاری کئیں۔معائنے کیدوران ڈپٹی ڈاریکیٹر فوڈ, اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طلحہ زبیر اور ضلعی فوڈ کنٹرولر بھی انکے ہمراہ تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -