باڑہ،دیرینہ تنازعہ پر ایک جاں بحق 1 زخمی
باڑہ (نمائندہ پاکستان)پاکستانباڑہ وادی تیراہ میدان میں پرانی دشمنی پر ایک شحص جان بحق جبکہ ایک زخمی،وجہ قتل پرانی دشمنی بنائی جاتی ہے ضلع خیبر تحصیل باڑہ علاقہ ذخہ خیل زڑہ پخہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ ایک جان بحق جبکہ ایک زخمی۔ذرائع کے مطابق توری جنگل میں عبیت نامی شخص جارہا تھا کہ تاک میں بیٹے شخصنے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جو بعد میں زخمیوں کی تاب نہ لاکر چل بسا جبکہ ایک دوسرے واقعے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاظم ولد نجیب زخمی حالت میں لیویز فورس کو ملی جن کو چوکی انچارج جاوید آفریدی نے زخمی کو طبی امداد کیلئے پشارو منتقل کر دیا مزید تفتش جاری ہے۔