یار حسین میں اراضی کے تنازغہ پرچچا نے بھتیجے کو قتل کر دیا 

یار حسین میں اراضی کے تنازغہ پرچچا نے بھتیجے کو قتل کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) یار حسین میں اراضی کے تنازغہ پرچچا نے بھتیجے کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ یار حسین کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر شاد علی کے کہنے پر شاہ ولی سکنہ یار حسین نے اپنے بھتیجے یاسین پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ وجہ عناد تنازغہ اراضی بیان کی ہے۔ یار حسین پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے