مولانا عاقل خان مظہری کے والد زمان خان امیر صاحب انتقال کر گئے

مولانا عاقل خان مظہری کے والد زمان خان امیر صاحب انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)مولانا عاقل خان مظہری کے والد زمان خان امیر صاحب انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز موضع شوکا (ڈنڈوقہ ڈاگئی) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -