یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی ...
یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع،یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

  

برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان کے ساتھ بحیرہ روم میں تنازع پر یورپی یونین نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دے دی۔

یونان کے اعتراض کیا ہے کہ ترکی مشرقی بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر کی تلاش کررہا ہے ،سربراہ یورپی یونین خارجہ امور جوزف بورل نے کہاہے کہ بحرہ روم تنازع سے جڑی ترک شخصیات اوربحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں ،ترکی کو یورپی بندرگاہوں کے استعمال سے بھی روکا جاسکتا ہے ،جوزف بورل کامزید کہنا ہے کہ ترکی پر پابندیاں لگانے کیلئے 24 ستمبر کے یورپی یونین سربراہ اجلاس میں بات ہوگی ۔

مزید :

بین الاقوامی -