پشاور:نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا

پشاور:نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا
پشاور:نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا،جلوس اپنے روایتی راستے صدر روڈ اور کالی باڑی سے ہوتا ہوانماز ظہر کے بعد چوک فوارہ پہنچے گا،جلوس کے شرکا نماز ظہرین کالی باڑی میں ادا کریں گے ۔
جلوس کی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے اور صدر روڈ کے تمام راستے سیل کردیئے گئے،جبکہ سکیورٹی انتظامات کے تحت موبائل فون سروس معطل کردی گئی ،نویں محرم کا مرکزی جلوس مغرب سے پہلے اختتام کو پہنچے گا،جلوسوں کی گزرگاہوں کو مکمل طور پر سیل کیاگیا ہے ۔