اسلام آبادہائیکورٹ کا ساڑھے 6 ماہ بعد کچہری کھولنے کافیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبادہائیکورٹ کا ساڑھے 6 ماہ بعد کچہری کھولنے کافیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کا ساڑھے 6 ماہ بعد کچہری کھولنے کافیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ساڑھے 6 ماہ بعد کچہری کھولنے کافیصلہ کیا گیا جس کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر کوکورونا ایس او پیز کیساتھ کچہری کھلے گی اورملازمین حاضری یقینی بنائیں ،اسلام آبادکچہری کو کورونا وائرس کے باعث 18مارچ کو بند کیاگیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -