سی ٹی ڈی اہلکار کو ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا لیکن یہ اب کہاں ہیں؟ پتہ چل گیا

سی ٹی ڈی اہلکار کو ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا لیکن یہ اب کہاں ہیں؟ پتہ چل گیا
سی ٹی ڈی اہلکار کو ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا لیکن یہ اب کہاں ہیں؟ پتہ چل گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک ) قائد آبادپولیس نے ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث 2ملزما ن حق نواز اور رحمان گرفتار کرلیا ہے،گرفتار ملزمان نے 18 اگست کو کاونٹر ٹیرریزم ڈیپارٹمینٹ کے اہلکار سے ڈکیتی کی واردات کی تھی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے پولیس اہلکار سے چھینا گیا موبائل فون، اصلی شناختی کارڈ اور اسلحہ برآمدکر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -