بابراعظم کاسمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیا،پی سی بی نے بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20کپ میں کھیلنے کی اجازت دیدی

بابراعظم کاسمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیا،پی سی بی نے بابر اعظم کو ...
بابراعظم کاسمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیا،پی سی بی نے بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20کپ میں کھیلنے کی اجازت دیدی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا سمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیا،پی سی بی نے بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20کپ میں کھیلنے کی اجازت دیدی،بابر اعظم دورہ انگلینڈ کے فوری بعد سمر سیٹ کاونٹی کو جوائن کریں گے۔

بابر اعظم 2 ستمبر سے 4 اکتوبر تک سمرسیٹ کی نمائندگی کریں گے،بابر اعظم لیگ کے آخری 7 میچز اور ناک آﺅٹ راﺅنڈ کیلئے دستیاب ہوں گے،بابراعظم نے کہاہے کہ پچھلے سال کی نسبت یہ سال کھیل کےلئے مختلف ہے۔

مزید :

کھیل -