ورلڈکپ 2015ءکھیلنے کی خواہش نے جیک کیلس کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے نااہل کردیا

ورلڈکپ 2015ءکھیلنے کی خواہش نے جیک کیلس کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے نااہل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جوہانسبرگ (اے اےن اےن) 2015 مےں کھےلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ مےں کھےلنے کی خواہش نے جنوبی افرےقہ آل راﺅنڈر جیک کےلس کو آئندہ سال کھےلے جانے والے ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے نااہل کردےا ہے ۔ جنوبی افرےقہ کے کرکٹ بورڈنے گرشتہ روز 2014 مارچ اپرےل مےں کھےلے جانے والی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے ابتدائی 30 کھلاڑےوں کے ناموں کا اعلان کےا تھا جس مےں ژاک کےلس کو شامل نہےں کےا گےا۔ گزشتہ روز ژاک کےلس نے ٹےسٹ کرکٹ سے رےٹائرمنٹ کا اعلان کےا اور اس خواہش کا اظہار کےا تھا کہ وہ 2015ءمےں کھےلے جانےوالے کرکٹ ورلڈ کپ مےں جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کی نمائندگی کرنا چاہےں گے ۔