امےد ہے نیا سال میرے کیریئر کےلئے بہترین ثابت ہوگا ¾ وکٹوریہ آزرینکا

امےد ہے نیا سال میرے کیریئر کےلئے بہترین ثابت ہوگا ¾ وکٹوریہ آزرینکا

ہوہن (اے اےن اےن ) ٹےنس کی ورلڈ نمبر 2 وکٹورےہ آزرےنکا نے کہاہے کہ وہ اپنی فٹنس کی بحالی پر خصوصی توجہ دے رہی ہےں، امےد ہے کہ نےا سال ان کےرئر کا بہترےن سال ثابت ہوگا ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ گزشتہ سال اور رواں سال ان کے لئے کافی بھاری سال تھا جس مےں انہوںنے کافی مشکلات دےکھی ہےں تاہم اب وہ اپنی فٹنس کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ بھر پور انداز سے ٹےنس کی دنےا مےں واپسی کرےں ۔ 24 سالہ کھلاڑی جنہوںنے دو مرتبہ آسٹرےلےن اوپن جےتے اور 2013ء مےں صرف تےن ٹائٹل اپنے نام کرنے مےں کامےاب ہوئےں نے کہاکہ وہ چاہتی ہےں کہ مےلبورن جو کہ مسکرانے والے لوگوں کا شہر ہے اس مےں وہ اپنی اچھی قسمت لےکر آئےں ۔ انہوںنے کہاکہ ٹےنس ان کےلئے اےک چےلنج کی طرح ہے اور وہ اس چےلنج کو لےکر ہمےشہ خوش ہوتی ہےں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی