کر قومی گولڈن جوبلی وویمنز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ،حبیب بینک نے جیت لی

کر قومی گولڈن جوبلی وویمنز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ،حبیب بینک نے جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اچی(آن لائن) حبیب بینکنے واپڈا کو تین صفر سے شکست د ے کر قومی گولڈن جوبلی وویمنز ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔ اسلامیہ کلب کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں حبیب بینک کی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے واپڈا ٹیم کوآﺅٹ کلاس کردیا فاتح ٹیم کی راحیلہ کاشف نے عاشہ اقبال کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو سے مات دی شبنمبلال نے لوئز ارشاد کیخلاف تین ایک سے کامیابی حاصل کی ملیحہ خورشید نے سعدیہ فلک شیر کو باآسانی تین صفر سے ہرایا ، جبکہ مینز ٹیم ایونٹ میں سیمی فائنل میں واپڈا نے اسلام آباد کو اور سندھ اے نے خیبر پختونخواہ اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ۔