بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے پر بےحد مسرور ہوں ¾ ڈیل سٹےن

بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے پر بےحد مسرور ہوں ¾ ڈیل سٹےن

ڈربن (اے اےن اےن ) جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کے باﺅلر ڈیل سٹائن نے کہاہے کہ بھارت کےخلاف کھےلے جانے والے دوسرے ٹےسٹ مےچ مےں 69 اوورز سے زائد گزرنے کے باوجود وکٹےں حاصل نہ کرنے پر ماےوس نہےں تھے۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وہ پہلے بھی اپنی بہترےن باﺅلنگ کرارہے تھے اور اب بھی اسی طرح کی باﺅلنگ کرارہے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ انہےں ٹےسٹ مےچ مےں وکٹےں حاصل کرنے کے لئے اےک خاص لمحہ کا انتظار تھا جو آگےا اور مےں نے بھارت کے 6 کھلاڑےوں کو آﺅٹ کردےا ۔ انہوںنے کہاکہ وہ اسی کارکردگی کو آئندہ بھی جاری رکھنا چاہےں گے اور ان کی کوشش ہوگی کہ وہ بھارتی کرکٹ ٹےم کو مزےد ٹف ٹائم دےں ۔ خےال رہے کہ دوسرے ٹےسٹ مےچ مےں بھارتی کرکٹ ٹےم نے اپنی پہلی اننگز مےں 334 رنز بنائے تھے۔ جواب مےں جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم نے اب تک بغےر کسی کے نقصان کے 82 رنز سکور کئے ہےں ۔ جنوبی افرےقہ کے باﺅلر سٹائن نے دوسرے ٹےسٹ مےچ مےں بھارتی کرکٹ ٹےم کے 6 کھلاڑےوں کا شکار کےا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی