مشرقی ےمن مےں غےر ملکی کمپنےوں کے زےر انتظام تےل کی اہم پائپ لائن دھماکے سے تباہ، تےل کی پےداوار مےں رکاوٹ پےدا ہوگئی

مشرقی ےمن مےں غےر ملکی کمپنےوں کے زےر انتظام تےل کی اہم پائپ لائن دھماکے سے ...

عدن(آن لائن)قبائلےوں نے گزشتہ روز جنوبی مشرقی ےمن مےں غےر ملکی کمپنےوں کے زےر انتظام تےل کی اےک اہم پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دےا جس کے نتےجے مےں تےل کی پےداوار مےں رکاوٹ پےدا ہوگئی،ےہ بات حکومت اور صنعت کے حکام نے بتائی۔مقامی حکومت کے اےک اہلکار نے کہا کہ ہدراماوت قبائلی کے اےک اتحاد سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد نے نے مسےلا آئل فےلڈ کو شاہر شہر مےں الاادا پورٹ سے ملانے والی پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑا دےا،اس نے بتاےا کہ اس کے نتےجے مےں پےداوار رک گئی ہے۔صنعت کے اےک اہلکار نے بتاےا کہ ہدراماوت صوبے مےں ےہ پائپ لائن روزانہ1لاکھ 20ہزار بےرل تےل نکالتی ہے اور اسے کئی غےر ملکی کمپنےاں چلاتی ہےں۔

مزید : کامرس