پی ٹی وی لاہور مرکز کا سپےشل پروگرام ”ہیپی نیو ائیرنائٹ“ریکارڈ

پی ٹی وی لاہور مرکز کا سپےشل پروگرام ”ہیپی نیو ائیرنائٹ“ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان ٹےلی وےژن لاہور مرکز نے 2014 کی آمد پر اےک سپےشل پروگرام ”ہیپی نیو ائیرنائٹ“ کے ٹائےٹل سے رےکارڈ کےا ہے۔ ےہ پروگرام پاکستان ٹےلی وےژن کے سٹوڈےو مےں رےکارڈ کےا گےا اس سپےشل پروگرام کے مےزبان نعمان جاوےد اور ثناءشاہ ہےں۔ نئے سال کی آمد اور پروگرام کو رنگا رنگ بنانے کےلئے موسےقی کے ساتھ مزاحےہ خاکے اور ڈانس پرفارمنس بھی تھی موسےقی کےلئے ابرار الحق ، جواد احمد، فرےحہ پروےز ، سارہ رضا خان ، ملکو ، راگا بوائز، رابی پےر زادہ نے پرفارم کےا جبکہ ڈانس پرفارمنس کےلئے فلم سٹار نور ، شےن ،آمنہ علی، زندگی، نمرےن بٹ اور مرےم علی حسےن کے نام شامل ہےں۔ اور نواز انجم نے مزاحےہ خاکے پےش کےئے۔یہ شو 31 دسمبر کی رات کو پےش کےا جائے گا۔اس پروگرام کے پروڈےوسر فواد بےگ ہیں۔اس پروگرام کے میڈیا کو آرڈینیٹر لاہور سنٹر کے افسر تعلقات عامہ محمدحیات سیف ہیں۔

مزید :

کلچر -