شاہد ظہور ”لویوسوں رب دی“ کے نام سے پنجابی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جنوری میں کرینگے
لاہور(آئی این پی) ٹی وی ڈائریکٹر شاہد ظہور ”لویوسوں رب دی“ کے نام سے پنجابی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جنوری میں کرینگے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ فلم کیلئے کاسٹ کیلئے شاہد ظہور مختلف اداکاراﺅں اور اداکاروں سے رابطے میں ہیں اور فلم کی پروجیکٹ ہیڈ میاں یوسف صلاح الدین جبکہ رائٹر سورج بابا ہونگے۔