لیبیاءنے 4امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا

لیبیاءنے 4امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا

واشنگٹن (اے پی پی) لیبیاءنے گرفتار4امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا ۔ امریکا کے اہلکار نے گزشتہ روز بتایا کہ لیبیاءکی حکومت کے گرفتار 4امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے فوجیوں کو حراست میں لئے جانے کے اعلان کے 2گھنٹے بعد فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ۔

مزید : عالمی منظر