تھائی لینڈ ، حکومت مخالف مظاہرین پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

تھائی لینڈ ، حکومت مخالف مظاہرین پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ...

مظاہرین پر مسلح نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ اراوان شہر کی ایمرجنسی سروس کے ترجمان نے بتایا کہ ٹارسو میں نا معلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 3شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے بھی مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔

مزید : عالمی منظر