جیک کیلس نے کیئریئر کی آخری ٹیسٹ سینچری بنالی

جیک کیلس نے کیئریئر کی آخری ٹیسٹ سینچری بنالی
 جیک کیلس نے کیئریئر کی آخری ٹیسٹ سینچری بنالی

  

ڈربن(مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیوالے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی جیک کیلس نے اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار سینچری بنالی ۔ جیک کیلس آخری میچ میں سینچری کرنے والے جنوبی افریقہ کے چوتھے کھلاڑی بن گئے اور مجموعی طورپر اُن کے کیریئرکی45سینچریاں مکمل ہوگئی۔یادرہے کہ جیک کیلس جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے خاتمے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔

مزید : کھیل