آصف زرداری کو پتہ ہو گا کہ بلا ایک ہے یا پوری فوج ،نواز شریف 12اکتوبر کے ایشو سے بچنا چاہتے ہیں:پرویزمشرف

آصف زرداری کو پتہ ہو گا کہ بلا ایک ہے یا پوری فوج ،نواز شریف 12اکتوبر کے ایشو ...
آصف زرداری کو پتہ ہو گا کہ بلا ایک ہے یا پوری فوج ،نواز شریف 12اکتوبر کے ایشو سے بچنا چاہتے ہیں:پرویزمشرف

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ معلوم نہیں زرداری بلے سے متعلق فوج کو پیغام دے رہے ہیں یا نواز شریف کو،آصف زرداری کو پتہ ہو گا کہ بلا ایک ہے یا پوری فوج ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہناتھا کہ بینظیر کی شہادت کے بعد کس بلے نے دودھ پیا؟،نواز شریف 12اکتوبر کے ایشو سے بچنا چاہتے ہیں۔ قانونی مشاورت کے بعد عدالت میں پیش ہونے فیصلہ کروں گا،ڈر کر بھاگنے کا تاثر درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اٹک قلعہ میں تمام سہولیتں دی تھیں ۔ اشفاق پرویز کیانی کے کردار پر مایوسی ہوئی۔معافی کے لئے درخواست نہیں دوں گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں