آصف زرداری نے پرویز مشرف کو ہی بِلا کہا تھا، ایمرجنسی کا وہ اکیلے ذمہ دار ہیں:شرجیل میمن
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آمر پرویز مشرف اداروں کو مت بیچ میں لائیں ،زرداری نے پرویز مشرف کو ہی بلا کہا تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مشرف کو بھاگنے نہیں دیں گے،12اکتوبر کی ایمرجنسی کا وہ اکیلے ذمہ دار ہیں۔