یونان میں اطالوی مسافر کشتی میں آگ لگ گئی،مسافروں نکال لیا گیا

یونان میں اطالوی مسافر کشتی میں آگ لگ گئی،مسافروں نکال لیا گیا

یتھنز (آن لائن)یونان سے 466 مسافروں کو لے جانیوالی ایک اطالوی کشتی میں آتشزدگی کے باعث اتوار کی علی الصبح خطرناک ہواؤں میں ہنگامی طور پر کشتی کو مسافروں سے خالی کرادیا گیا ،یہ بات یونانی حکام نے کہی جنہوں نے اپنے اطالوی ہم منصبوں سے مدد طلب کی ۔یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ امدادی آپریشن جاری ہے۔ اطالوی پرچم بردار کشتی ’’نورمن اٹلانٹک ‘‘کے کچھ مسافروں کو ایک بحری جہاز میں منتقل کیا جارہے ،جو کشتی نے آنیوالے شدید مشکل میں پھنسنے کے اشاروں کے بعد فوری پہنچ گیا تھا ۔

دیگر کشتیاں بھی جائے وقوعہ کی جانب بڑھ رہی ہیں ۔

مزید : عالمی منظر