خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی

خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی
 خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آن لائن)خوبرداداکارہ میرا کی قسمت جاگ اٹھی ۔بھارتی فلمساز نے فلم میں ٹائٹل رول کے لئے رابطہ کیا ہے تاہم میرا نے کام کرنے کے حوالے سے حتمی طور پر کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ادارہ میرا نے دن پھرنے والے ہیں۔ پاکستان میں پذیرائی کے بعد اب وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے قدم جما سکیں گی ۔بھارتی فلمساز نے انہیں اپنی فلم میں ٹائٹل رول دینے کی پیشکش کی ہے تاہم اداکارہ مبرا نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔میرا اس دوران اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت میں مشغول ہیں ۔

مزید :

کلچر -