سلمان خان امیر ترین ،شاہ رخ دوسرے امیر ترین اداکار

سلمان خان امیر ترین ،شاہ رخ دوسرے امیر ترین اداکار
 سلمان خان امیر ترین ،شاہ رخ دوسرے امیر ترین اداکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

2014 میںکک،ہیپی نیو ائیر،بینگ ینگ اور دیگر فلمیں مشہور ہوئیں


 اسلام آباد (آن لائن)2014 بالی ووڈ کے لئے ٹھنڈا رہا،سلمان امیر ترین فلمی شخصیت بنے جبکہ شاہ رخ دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار ٹھہرے۔180 کے قریب فلم باکس آفس پر نمو دار ہوئیں۔100 کروڑ کا کلپپڑھ کر300 کروڑ تک جا پہنچا ۔ایک رپورٹ کے مطابق معروف ترین فلموں میں سلو بھائی کی کک،ہیپی نیو ائیر،بینگ ینگ اور دیگر فلمیں مشہور ہوئیں -

مزید :

کلچر -