بینک ایک ماہ میں 10 لاکھ سے زائد ٹرانزیکش کرنیوالوں کا ڈیٹا فراہم کریں ؛ایف بی آر

بینک ایک ماہ میں 10 لاکھ سے زائد ٹرانزیکش کرنیوالوں کا ڈیٹا فراہم کریں ؛ایف بی ...

                             اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ملک بھر کے 26 سے زائد بینکوں کو آن لائن ایک ماہ میں دس لاکھ سے زائد کی بینک کے ذریعے ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا یکم جنوری 2015ءسے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ڈیٹا کے ذریعے ٹیکس چوروں کیخلاف باآسانی کارروائی کی جاسکے گی۔ بینک اکاﺅنٹس سے متعلقہ معلومات جنوری سے ملنا شروع ہوجائیں گی اس سے پاکستان سے منی لانڈرنگ کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔

مزید : کامرس