فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ27 جنوری سے شروع ہو گی

فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز جمناسٹک چیمپئن شپ27 جنوری سے شروع ہو گی

 اسلام آباد(اے این این )فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز جمناسٹکچیمپئن شپ27 جنوری سے آئی ایم سی جی، آئی ٹین فور، اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گیاور چیمپئن شپ کے ڈراز27 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے ۔ اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہوگا۔ چیمپئن شپ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس ایونٹ کیلئے بہترین انتظامات جائے جائیں گے امید ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے دیکھنے ملیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی