لاہور ریس کلب 8گھڑ دو ڑ ےںمنعقد ہوئیں

لاہور ریس کلب 8گھڑ دو ڑ ےںمنعقد ہوئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور ریس کلب میں اتوار کے روز 8گھڑ دو ڑ منعقد ہوئیں ۔1000میڑکی پہلی دوڑ میں اقبال دی گریٹ نے پہلی پوزیشن ،جنگل دا راجہ نے دوسری اور دانیال بریان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔دوسری ریس میں قادر دان نے پہلی ،مشک عمبر نے دوسری اور شان نثار نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔تیسری ریس میں داﺅ پرنس نے پہلی ہوم چائلڈ نے دوسری اور گل گلاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔چوتھی ریس میں کنگ آف بھکر نے پہلی ،وائٹ پرل نے دوسری اور فخر گولرا نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ 1600میٹر جناح کپ ریس میں سپارکس نے پہلی ،مائی گسٹ نے دوسری اور دنیا دوبئی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔1200میٹر کی ریس میں دوستی نے پہلی ،پرنس زین نے دوسری اور ساتیانہ پرنس نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ساتویں ریس میں محبوب بھکر نے پہلی ،فاسٹ ونر نے دوسری اور ایفیکٹو نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔8 ویں ریس میں ڈریمنگ ہائی نے پہلی ،سپرٹ جم نے دوسری اور گولڈن سینڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی